پورٹ جن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیز اور میٹھی شراب جو گہرے سرخ رنگ کی ہوتی ہے، پرتگالی شراب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تیز اور میٹھی شراب جو گہرے سرخ رنگ کی ہوتی ہے، پرتگالی شراب۔